Posts

Showing posts from 2019

نیا سورج تلاش لائیں گے

یہ جو ہر طرف ہے دھواں دھواں یہ کسی کا دل ہے جلا ہوا ہے وہ کون جو ہے چھپا ہوا ہے کس بات سے وہ ڈرا ہوا یہ اندھیری شب،یہ کھلا آسماں ان تاریکیوں میں نہیں کُچھ نیا ہاں مگر وہ جو اک تھا ...

Returning to God

Returning to God An Article By : Molana Usaid Ul Huq Qadri R.H Translated By : Ahmad Saeed Qadri Human - the noblest of all creatures - had been created solely for the worship of God. He kept on fulfilling the purpose of his creation in his early age on earth, but gradually his connection with his creator began to weaken as he left his actual creator and made many gods by his own, of whom he started worshiping  which led him to forget his real God. Therefore to restore his faith and correct his mistakes, the God started sending messengers so that people who are lost in darkness can be driven to right path, the path of (Their Real Lord). The Prophet Peace Be Upon Him said, "No child is born except on the Fitrah". (Tirmizi) It means following the path of God is needfulness of mankind nature. Infect, in any corner of time during the long human history if any human being left the path of God, actually he went against his Nature and by denying his natural need human went as fa...

تین یار - ممبئی سے بدایوں - ایک سفر - آخری قسط

تین یار - ممبئی سے بدایوں - ایک سفر تحریر : احمد سعید قادری بدایونی آخری قسط خانقاہ قادریہ مجیدیہ اور خانوادۂ عثمانیہ بدایوں شریف نے اسلام و سنیت و انسانیت کی جو خدمات انجام دی ہیں اُنکا حصر اِس مختصر سے سفر نامہ میں کرنا نا ممکن ہے آپ بس اتنا سمجھ لیجئے کہ جب جب قوم و ملّت  کو کوئی ملی،سماجی،مسلکی و مشربی مسئلہ پیش آیا ہے خانقاہ قادریہ اور خانوادۂ عثمانیہ کے افراد ہر محاذ کی صف اول میں بحثیت قائد الجيش کھڑے رہے ہیں، چاہے وہ ۱۸۵۱ء کا ناموسِ رسالت پر حملہ ہو یا پھر ۱۸۵۷ء کا غدر۔۔۔ ایک میں علامہ فضلِ رسول عثمانى بدایونی "سیف الجبار" لئے کھڑے تھے تو دوسرے میں مولانا فیض احمد عثمانى بدایونی سیف الاستقلال لئے کھڑے نظر آئیں گے۔ ۱۵ ستمبر بروز اتوار  -  حسبِ روایت و معمول، صبح ۹ بجے حویلی شاہ عين الحق قدس سره العزيز (رہائش گاہ حضور صاحبِ سجّادہ - اطال الله ظلال فضلہ علينا) سے آثارِ مبارکہ کا جلوس درگاہ قادری روانہ ہوا اور جلوس کے درگاہ پہونچنے کے ساتھ ہی خانوادۂ عثمانیہ میں اس روحانی سلسلہ کے بانی و مورث اعلیٰ افضل العبید،قدوۃ الاصفياء حضور شاہ عین الحق عبد المجيد قادرى...

تین یار - ممبئی سے بدايوں - ایک سفر - قسط ۲

تین یار - ممبئی سے بدايوں - ایک سفر تحریر : احمد سعید قادری بدایونی قسط ۲ ٹھیک ۴ بجے باندرا ٹرمینس کے پلیٹ فارم نمبر دو پر غریب رتھ ایکسپریس لگی سب ٹرین میں داخل ہوئے اور اپنی اپنی جگہ براجمان ہوگئے۔۔  توصیف خان صاحب چونکہ آخری وقت میں مسلمان ہوئے تھے اس لئے ایک دن پہلے ہی اُن کا ویٹنگ ٹکٹ نکالا تھا اور باوجود اس کے کہ ہمیں اُسکے کنفرم ہونے کی بالکل اُمید نہیں تھی وہ اتفاق سے کنفرم تو ہو گیا تھا لیکن جس ڈبے میں محترم کی سیٹ کنفرم ہوئی تھی ہمارے ڈبے سے اُس ڈبے کی مسافت طے کرنا امبرناتھ سے باندرا ٹرمینس جانے سے کم نہیں تھا۔ لہٰذا طے یہ پایا کہ فی الحال تو یہی بیٹھتے ہیں جب سونے کا وقت ہوگا تب دیکھا جائیگا ابھی یہ بات ہو ہی رہی تھی کہ میری نظر سیٹ کے کنارے رکھے تیز گلابی رنگ کے شولڈر بیگ پر گئی جو اپنی ہیئتِ قضائیہ کے حساب سے کسی خاتون کا لگ رہا تھا اب چونکہ وہ ہماری سیٹ پر رکھا تھا اور آس پاس کوئی خاتون بھی نہیں تھی اس لئے میں نے سوالیہ نظروں سے ضمیر صاحب کو دیکھا جس کا مقصود سمجھتے ہوئے انہوں نے توصیف صاحب کی طرف اتنی تیزی سے اشارہ کیا جیسے کوئی بہت بڑا گناہ سرزد ہوگیا...

تین یار - ممبئی سے بدايوں - ایک سفر - قسط ۱

تین یار - ممبئی سے بدايوں - ایک سفر تحریر : احمد سعید قادری بدایونی قسط ١ ۱۲ ستمبر بروز جمعرات باندرا ٹرمینس سے ہماری ٹرین تھی جس سے ہمیں متھرا تک جانا تھا اور پھر وہاں سے لوکل ٹرین کے ذریعے کاسگانج اور پھر بذریعہ بس بدایوں لیکن اس س پہلے کیا کیا ہوا ؟ آئیے دیکھتے ہیں۔۔۔ تقریباً دوپہر ایک بجے میں اور ابّا گھر سے امبرناتھ اسٹیشن کے لئے نکلے آٹو رکشا روکا اور سوار ہو کر اسٹیشن کی طرف روانہ ہوگئے ابھی بس آٹو آگے بڑھا ہی تھا کہ مولانا ضمیر صاحب کا نام فون کی اسکرین پر نمودار ہوا کال ریسیو کرنے پر معلوم ہوا کہ حضرت والا، مولانا توصیف صاحب کے ساتھ اسٹیشن پہنچ چکے ہیں۔ ضمیر صاحب کے پہلے سے اسٹیشن پر موجود ہونے کی خبر ہمارے لئےکسی انعام ملنے سے کم نہ تھی اور راز کی بات بتا دوں اس خوشخبری کے محرک بھی ہم ہی تھے کیونکہ ہم ہی نے حضرت کو ڈراتے ہوئے جلدی نکلنے کو کہا تھا کیونکہ ہمیں اُنکی سست چال کا پورا اندازہ تھا کہ اگر انکو آرام سے نکلنے کو بولا تو پھر ٹرین ملنے کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔  خیر ہم نے اس ڈر سے کہ کہیں ہماری خوشی کو نظر نہ لگ جائے موصوف پر خوشی کا اظہار نہیں ہونے دی...

میرے کشمیر سے آوازِ بکا آتی ہے

"ارے ہم تو سکون سے ہیں نا ؟ ہمیں تھوڑی نہ کوئی تکلیف ہے، یہ اُن لوگوں کا مسئلہ ہے وہ جانیں" شاید یہی سوچ ہمیں کشمیر کے مسئلے پر چپی سادھنے پر مجبور کئے ہوئے ہے ورنہ بیس/ اکیس کروڑ مسلمانوں کی آبادی والے ملک ہندوستان میں اقلیتی سماج پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اور اپنے آپ کو مسلم امت کا قائد و رہنما کہنے والے سینکڑوں ملی و سماجی تنظیموں کے سربراہی کا دعویٰ کرتے نہ تھکنے والے اصحابِ اعلیٰ دستار نہ تو کھل کے سامنے آرہے ہیں اور نہ ہی کُچھ بولتے بن پا رہے اور بعض تو ایسے بھی ہیں جو اس فیصلے کو محض سیاسی مسئلہ کہ کے اپنا پلڑا جھاڑے بیٹھے ہیں اگر سیاسی فیصلوں کے زریعے ہمارے ،آپ کے گھر والوں کو بھی اسی قید و بند کی صعوبتوں سے دوچار ہونا پڑتا تب بھی کیا آپکا یہی ردِ عمل ہوتا ؟ کیا صرف آپ کا خون خون ہیں دوسرے کا پانی؟آپ کو جینے کے مکمل آزادی چاہئے دوسرے کے لیے قید ہی آزادی ہے؟ کیا کسی شخص کو یہ کہہ کر قید میں ڈال دینا کہ ہم اسکی زندگی بچانے کے لیے قید کر رہے ہیں جسٹیفائی کرنے لائق ہے ؟ کیا بنیادی انسانی حقوق سے محروم کرکے آپ کسی کی حفاظت کر سکتے ہیں؟ یہ کیسا حفاظتی انتظا...

یاد آ رہا ہے پھر وہی گزرا ہوا زمانہ

ہم انسان بھی نا عجیب مخلوق ہیں جب نعمت پاس ہوتی ہے تو اس سے پیچھا چھڑانے کی تدبیریں کرتے ہیں اور جب وہ چھن جاتی ہے تو اسکے حصول کی پلاننگ یا اسکے زوال پر کف افسوس ملتے ہیں۔ اب دیکھئے نا جب مدرسے میں طالب علمی کے دور سے گزر رہے تھے تو ہر وقت جلد از جلد تعلیم مکمل کرکے باہر نکلنے کی تمنا کرتے تھے جو تمنا کم اور اساتذہ سے خلاصى کی آرزو زیادہ تھی اور آج جب تعلیم مکمل کئے کم و بیش پانچ برس بیت گئے تو وہی مدرسہ،اساتذہ اور ساتھیوں سے ملنے کی خواہش دامن گیر رہتی ہے۔ جب طالب علم تھے تو مقابلوں سے بچنے کے کوشش کرتے تھے اور آج جب ایسے کسی پروگرام میں بحثیت پرتیسپنٹ شامل ہونے کے مجاز نہیں تو جب کبھی کسی کلچرل پروگرام،مسابقہ کے زریعے طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا اور اُن میں خود اعتمای بڑھانے کا کام ہوتا ہے تو دل کرتا ہے کاش ہم بھی اس کا حصہ بنکر اپنے اعتماد کو  جلا اور زنگ آلود صلاحیت کو صیقل کر پاتے۔ ایک احساس مانو کھائے جا رہا ہو کہ آخر کیوں ہم اُس زریں دور سے باہر نکل آئے ؟ کیوں اُس وقت کو ہمیشہ کے لئے نہیں روکے رکھا ؟ وہ صبح جو کبھی شروع تو ناگوار احساس سے ہوتی تھی کہ پھر وہی م...

كتاب - عربى محاورات (المحاورات العربية) - مع ترجمة و تعبيرات

إن التعبيرات الإصطلاحية في جميع اللغات الحية لها أهمية مهمة من الناحية الفنية والأدبية والفكرية والثقافية والأسلوبية وخاصة في اللغة العربية لذالك قام علماء اللغة بجمع التعبيرات الإصطلاحية وترتيبها وشرحها كي يسهل للمستخدم إستخدام تلك التعبيرات وللسامع أو القارى فهم تلك التعبيرات، فالفوا كتبا حول هذا الموضوع المهم إلا أن الأدباء القدماء واللغوين مثل أبي عبيدة (ت٢٠٨ھ) أبي زيد (ت٢١٥ھ) الاصمعي (ت٢١٦ھ) الأزهري (ت٣٨٠ھ) وغيرهم أطلقوا إسم ضرب المثل على التعبيرات الإصطلاحية وذكرواها تحت إسم ضرب المثل وذلك هو سبب ذكر أبي منظور (ت ٧١١ھ) التعبير الإصطلاحي ضمن الأمثال في كتابه الشهير والقديم لسان العرب وكذالك في مجمع الأمثال للميداني (ت٥١٨ھ) ذُكر فيه الجمل و التعبيرات الإصطلاحية معا بدون أي تمييز إلا أن الثعالبي (ت٤٢٩ھ)  في كتابه فقه اللغة هو ذكر التعبير الإصطلاحي متباينا عن الأمثال في فصل الإستعارة. وإن أول من فصل الأمثال والتعبير الإصطلاحي هو إسماعيل مظهر في كتابه "قاموس الجمل والعبارات الإصطلاحية" مع التعبيرات الإنجليزية الملائمة لها كما حققها الدكتور كريم زكي،وذلك في عشرينات ١٩٥٠...

مع جبران - في وادي الحيرة

Image
استيقظت في الصباح مبكرًا، خلافًا لِعادتي في يوم عطلة أسبوعية، بعد أن سهرت طيلة البارحة مفكرًا ومترددًا حول القضايا المختلفة المتعددة التي تقلق حياة الإنسان وتَسلب لذة النوم . فأردت أن أقضي يومي هذا مع رجل لديه خبرة في الأحوال الشاقة والأهوال المندهشة، رجلٍ خَبِر الحياة وصَارعها، إذ لقيت رجلًا يُدعى "خليل جبران ". رجلٌ كانت حياته كلها "دمعة وابتسامة"، وقد طار بـ"أجنحته المتكسرة" في "العواصف" الطاغية، من قبل "آلهة الأرض"، في حين كثرت فيه "مناجاة الأرواح" إلى "الأرواح المترددة" في السماء . فلازمت هذا الرجل العبقري، وبدأت أتبعه حيث سار . مشى جبران أمامي، فاتّبعت مسيره، حتى إذا خرجنا من المدينة متوجّهين إلى مكان لا أعلمه، سرنا ماشيين على الأعشاب الناعمة الخضراء، على طريقٍ مظلم ليس فيه إلا نور النجوم، ولا صوت إلا صوت أقدامنا، ولا إشارة إلا إشارة الأشجار بأغصانها العارية إلى العُلى، كأنها تطلب من السماء استرجاع أوراقها الغَضَّة . وقف الشاب، ووقفت معه في قمة الحيرة والدهشة . سألته : أين نحن، أيها الشاب؟ فقال : إننا في و...

أسيد الحق - نظم

مات وما مات لأنه صار مشهودا أسيد الحق سعيه عند الله مشكورا طلع على أفق العلم و صار شمسا منيرا ورضوان من الله كان كل مقصودا أحب العلم و العلماء و الخلق كله وحبل خلقه بأخلاق الرسول مربوطا وأفاض على طلابه فيضان علمه فصار كل مجهول بتعليمه معلوما عاش فمجاهدا في سبيل العلم و الولاء ومات فبقرءآة الحديث مشغولا